690

دیوان بہادر ایس پی سنگھا، اک لطیفہ اک شخصیت

ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺳﻨﮕﮭﺎ ﮐﮯ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺼﮧ “ﺳﻨﮕﮭﺎ” ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺍنکا ﺑﺎﺭﮨﻮﺍﮞ بیٹا ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺷﻮﮐﺖ ﺗﮭﺎﻧﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﺎﻡ کیا ﺭﮐﮭﻮﮞ؟ ﺷﻮﮐﺖ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﮐﮩﺎ: ﺑﺎﺭﮦ ﺳﻨﮕﮭﺎ


ایس پی سنگھا 1893 میں پسرور ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے- ﭘﻨﺠﺎﺏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﺍﺭ رہے، انکی قابلیت کے اعتراف میں برطانوی سرکار نے انہیں دیوان بہادر کا خطاب عطا کیا- انکی تعلیمی خدمات میں پاکستان میں میٹرک اور انٹر امتحانات کا نظام متعارف کروانا شامل ہے- آپ پاکستان کے زبردست حامی اور قائداعظم کے ساتھی تھے- قرارداد پاکستان پر دستخط اور 1947 میں تقسیم کے وقت بطور ممبر پنجاب اسمبلی، پاکستان کے حق میں ووٹ انتہائی اہم ووٹ دیا- آپ کا انتقال 1948 ہوا اور 2016 میں حکومت پاکستان نے آپکی خدمات کے اعتراف میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں